ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.45 🇪🇺 یورو ₨322.14 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.15 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.25 🇦🇪 درہم ₨75.82 🇨🇳 چینی یوان ₨41.09

لائیو: 18 ہزار 771 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 18 ہزار 771 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ کم از کم اجرت میں بھی 10 فیصد اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ حکومت معاشی استحکام، ترقیاتی منصوبوں، دفاعی ضروریات اور سماجی تحفظ کے پروگراموں کو ترجیح دے رہی ہے۔ آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی شرح نمو 4 فیصد اور افراط زر کی اوسط شرح 8.2 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں ←

تازہ ترین

اہم خبریں

اوورسیز