بھارت کا پاکستان پر سیز فائر خلاف ورزی کا الزام
بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان پر سیزفائر کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے ،
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پر فائرنگ کی۔
یہ بھی پڑھیں:۔ بنگلہ دیش میں اگلے سال انتخابات کا اعلان
دوسری جانب بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کے پاکستان پرسیزفائر کی خلاف ورزی کے الزام کو جھٹلادیا ہے۔
بھارتی فوج نے وضاحت جاری کی ہے کہ ’’واضح کرناچاہتےہیں سیز فائر کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی‘‘۔