ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.36 🇪🇺 یورو ₨322.49 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.23 🇦🇪 درہم ₨75.80 🇨🇳 چینی یوان ₨41.12

نواز اور شہباز شریف کے کزن انتقال کر گئے

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
نواز اور شہباز شریف کے کزن انتقال کر گئے

نواز اور شہباز شریف کے کزن انتقال کر گئے

سابق وزیرِ اعظم و مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کزن شاہد شفیع انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑھیں:۔ دل سے پاکستان نغمہ آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

خاندانی ذرائع نے شاہد شفیع کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

خاندانی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مرحوم شاہد شفیع کی نمازِ جنازہ کل اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن لاہورمیں ادا کی جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔