ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.43 🇪🇺 یورو ₨322.06 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.17 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.25 🇦🇪 درہم ₨75.81 🇨🇳 چینی یوان ₨41.06

بنوں میں جائیدادا تنازع چار افراد کی جان لے لیا گیا

👁️ 4 مرتبہ پڑھا گیا
بنوں میں جائیدادا تنازع چار افراد کی جان لے لیا گیا

 بنوں میں جائیدادا تنازع چار افراد کی جان لے لیا گیا۔بنوں میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے4 افراد قتل کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں پیش آیا۔ واقعہ جائیداد تنازعہ بتایا جا رہا ہے۔جس میں باپ اوربیٹوں سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا ہے۔ملزمان قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق قتل کرنے والے ملزمان چچا زاد تھے جنہوں نے چار افراد کو قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ ملزمان کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔فوری گرفتار کرلیا جائے گا۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔