ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.36 🇪🇺 یورو ₨322.49 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.23 🇦🇪 درہم ₨75.80 🇨🇳 چینی یوان ₨41.12

4 اگست سے موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
4 اگست سے موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق 4 اگست سے 7 اگست تک کشمیر قور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 4 اگست سے 7 اگست تک خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں پنجاب اور اسلام آباد میں بھی شدید بارشوں کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔ گڈانی جیٹی کا پانی گلابی رنگ کا ہوگیا

محکمہ موسمیات کے مطابق 6 اگست کو بلوچستان اور سندھ میں تیز بارش متوقع ہے۔ موسلادھار بارشوں کے باعث ندی نالوں میں تغیانی کا خدشہ ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔