ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

کھاری گاؤں کے 33 گھرانے پینے کے صاف پانی سے محروم

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
کھاری گاؤں کے 33 گھرانے پینے کے صاف پانی سے محروم

گلگت بلتستان کے کھاری گاؤں میں صاف پانی کی شدید کمی، 33 گھرانے دریا کا پانی کپڑے سے چھان کر پیتے ہیں

گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے گلو داس یونین ولیج میں واقع کھاری گاؤں کے 33 گھرانے پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ گاؤں کے لوگ دریا کا پانی کپڑے سے چھان کر استعمال کرتے ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق اگر کنواں کھودا جائے تو تقریباً 35 سے 40 فٹ گہرائی پر پانی مل سکتا ہے۔

یہ گاؤں گلگت سٹی سے تقریباً دو گھنٹے کے فاصلے پر اشکومن روڈ پر واقع ہے۔ مقامی لوگوں نے امید ظاہر کی ہے کہ اہلِ خیر اس مسئلے پر توجہ دیں اور گاؤں کے لیے صاف پانی کا انتظام کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔