ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

تیندوؤں کے حملوں کے خلاف رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
تیندوؤں کے حملوں کے خلاف رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج

 تیندوؤں کے حملوں کے خلاف رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج

بھارتی ریاست مہاراشٹر کی ریاستی اسمبلی میں شرد سونوانے نے تیندوؤں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تیندوے کی کھال سے مشابہہ لباس پہن کر اسمبلی میں پہنچ کر اپنا موقف پیش کیا۔

سونوانے کا یہ احتجاج ناگپور کے پردی علاقے میں ایک تندوے کے 7 افراد کو زخمی کرنے کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا، جس کے بعد محکمہ جنگلات نے اسے قابو کیا۔

رکن اسمبلی نے کہا کہ ریاست میں تیندوؤں کے حملوں پر ایمرجنسی لگائی جانی چاہیے اور ریسکیو سینٹر قائم کر کے کم از کم 2 ہزار تیندوؤں کو ان مراکز میں منتقل کیا جائے تاکہ مقامی آبادی کا تحفظ ممکن بنایا جا سکے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔