ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

انجینئر محمد علی مرزا کی درخواستِ ضمانت منظور

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
انجینئر محمد علی مرزا کی درخواستِ ضمانت منظور

 

انجینئر محمد علی مرزا کی درخواستِ ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ انجینئر مرزا دو ضمانتی مچلکوں کے طور پر پانچ، پانچ لاکھ روپے جمع کرائیں۔

مقدمے کی سماعت جسٹس صداقت علی خان نے کی۔ انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف جہلم میں توہینِ مذہب کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔

عدالتی فیصلے سے قبل انہیں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے جیل منتقل کیا گیا تھا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔