ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

چوہدری محمد ریاض کھٹانہ کا سابقہ ادارہ گورنمنٹ ہائی سکول ڈھوک پناہ کا دورہ

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
چوہدری محمد ریاض کھٹانہ کا سابقہ ادارہ گورنمنٹ ہائی سکول ڈھوک پناہ کا دورہ

 چوہدری محمد ریاض کھٹانہ کا سابقہ ادارہ گورنمنٹ ہائی سکول ڈھوک پناہ کا دورہ

 

رئیسِ مدرسہ گورنمنٹ ہائی سکول اڈیالہ راولپنڈی چوہدری محمد ریاض کھٹانہ نے اپنے سابقہ تعلیمی ادارے گورنمنٹ ہائی سکول ڈھوک پناہ کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران ہیڈماسٹر چوہدری محمد طاہر، چوہدری محمد سجاد، چوہدری سعید اکبر سمیت دیگر اساتذہ، طلبہ اور سپورٹنگ اسٹاف سے ملاقات ہوئی۔

چوہدری محمد ریاض کھٹانہ نے ادارے کی تعلیمی اور انتظامی سرگرمیوں کی تعریف کی اور طلبہ کی محنت، نظم و ضبط اور کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اپنے سابقہ تعلیمی ادارے کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے اپنے احساسات اور خوشگوار یادوں کا اظہار بھی کیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔