ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

غزہ:معروف فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی شہید

👁️ 2 مرتبہ پڑھا گیا
غزہ:معروف فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی شہید

غزہ:معروف فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی شہید

غزہ سٹی: فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کو غزہ میں اسرائیلی حمایت یافتہ مسلح گروہوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ واقعہ صبرہ محلے میں پیش آیا، جب الجعفراوی علاقے میں ہونے والی تباہی کی رپورٹنگ کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:۔ امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام

مقامی ذرائع کے مطابق یہ حملہ صحافی کو نشانہ بنا کر آزادیٔ صحافت اور سچ بولنے کی سزا دینے کے مترادف ہے۔ فلسطینی صحافی برادری نے اس قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:۔ پاک فوج نے19 افغان پوسٹوں پر قبضہ،ملٹری کیمپ تباہ کردیئے

صالح الجعفراوی غزہ میں صحافت کی ایک مضبوط آواز کے طور پر جانے جاتے تھے اور جنگ زدہ علاقے میں متعدد بار اسرائیلی مظالم کی رپورٹنگ کر چکے تھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔