ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

پنجاب میں سیلاب کے باعث ضمنی انتخابات ملتوی

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
پنجاب میں سیلاب کے باعث ضمنی انتخابات ملتوی

پنجاب میں سیلاب کے باعث ضمنی انتخابات ملتوی

پنجاب میں بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 66 وزیرآباد، این اے 104 فیصل آباد اور این اے 96 فیصل آباد میں ضمنی انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔

اسی طرح صوبائی اسمبلی کی نشستوں پی پی 98 فیصل آباد، پی پی 203 ساہیوال، پی پی 73 سرگودھا اور پی پی 87 میانوالی پر بھی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔