ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب سے پہلے سوات پہنچنے جہاں وفاقی وزیر امیرمقام نے ان کا استقبال کیا ، وزیراعظم نے بونیر اور شانگلہ کے متاثرہ علاقوں میں سیلابی صورتحال اور نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوات کے بعد بونیر روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔