ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.36 🇪🇺 یورو ₨322.49 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.23 🇦🇪 درہم ₨75.80 🇨🇳 چینی یوان ₨41.12

ایشیاء کپ 2025ء کے وینیوز کا اعلان

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
ایشیاء کپ 2025ء کے وینیوز کا اعلان

ایشیاء کپ 2025ء کے وینیوز کا اعلان

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کے میچز دورانِ پیک اسٹیڈیم دیکھنے کے منتظر ہیں، سنسنی خیز مقابلوں کا بھی شدت سے انتظار ہے۔

ایشیاء کپ 2025ء کے وینیوز کا اعلان
ایشیاء کپ 2025ء کے وینیوز کا اعلان

 

ایشیاء کپ کا آغاز 9 ستمبر سے ہو گا، میچز مقامی وقت کے مطابق 6 بجے شروع ہوں گے۔

ایشیاء کپ کے میچز دبئی اور ابوظبی میں کھیلے جائیں گے، سپر فور کے 5 میچز دبئی جبکہ ایک میچ ابوظبی میں ہو گا۔

ایشیاء کپ 2025ء کے وینیوز کا اعلان
ایشیاء کپ 2025ء کے وینیوز کا اعلان

پاکستان اور بھارت کا میچ 14 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

سپر فور مرحلے میں ممکنہ طور پر پاکستان اور بھارت کا میچ 21 ستمبر کو دبئی میں ہو گا۔

 

گروپ اے میں بھارت، پاکستان، یو اے ای اور عمان جبکہ گروپ بی میں بنگلا دیش، سری لنکا، افغانستان، ہانگ کانگ شامل ہیں۔

گروپ اسٹیج میں پاکستان 12 ستمبر کو عمان کے خلاف دبئی میں کھیلے گا۔

پاکستان 17 ستمبر کو یو اے ای کے خلاف دبئی میں میچ کھیلے گا۔

ایشیاء کپ کا فائنل 28 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔