ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.43 🇪🇺 یورو ₨322.06 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.17 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.25 🇦🇪 درہم ₨75.81 🇨🇳 چینی یوان ₨41.06

فیفا ورلڈ کپ،آسٹریلیا نے ترکیہ کو شکست دے دی

👁️ 3 مرتبہ پڑھا گیا
فیفا ورلڈ کپ،آسٹریلیا نے ترکیہ کو شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ،آسٹریلیا نے ترکیہ کو شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے روز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکیہ کو 2-0 سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا کی جانب سے نیسٹوری نے میچ کے 27ویں منٹ میں پہلا گول اسکور کیا، جبکہ دوسرا گول میٹ کاف نے 75ویں منٹ میں کیا۔

اس سے قبل کھیلے گئے ایک اور میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔