فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان،48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایونٹ اگلے سال امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں منعقد ہوگا۔
گروپ تقسیم:
- گروپ اے: میکسیکو، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا، پلے آف ڈی کی کوالیفائر ٹیم
- گروپ بی: کینیڈا، قطر، سوئٹزرلینڈ، پلے آف اے کی فاتح ٹیم (ویلز یا نادرن آئرلینڈ)
- گروپ سی: برازیل، مراکش، اسکاٹ لینڈ، ہیٹی
- گروپ ڈی: امریکا، آسٹریلیا، پیراگوائے، پلے آف سی کی کوالیفائر ٹیم
- گروپ ای: جرمنی، ایکواڈور، آئیوری کوسٹ، کوراکاو
- گروپ ایف: نیدرلینڈز، جاپان، تیونس، پلے آف بی کی فاتح ٹیم
- گروپ جی: بیلجیم، ایران، مصر، نیوزی لینڈ
- گروپ ایچ: اسپین، سعودی عرب، یوروگوئے، کیپ وردے
- گروپ آئی: فرانس، سینیگال، ناروے، پلے آف 2 کی فاتح ٹیم
- گروپ جے: ارجنٹینا، آسٹریا، الجیریا، اردن
- گروپ کے: پرتگال، ازبکستان، کولمبیا، پلے آف ون کی ٹیم
- گروپ ایل: انگلینڈ، کروشیا، پاناما، گھانا
ڈراز کی تقریب امریکا میں منعقد ہوئی، جس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی شرکت کی۔