ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.36 🇪🇺 یورو ₨322.49 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.23 🇦🇪 درہم ₨75.80 🇨🇳 چینی یوان ₨41.12

ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل،پاک سری لنکن آج میدان میں اتریں گے

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل،پاک سری لنکن آج میدان میں اتریں گے

ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل،پاک سری لنکن آج میدان میں اتریں گے

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم نے چار میں سے تین میچز جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا، جبکہ سری لنکا نے دو میچز جیت کر اپنی جگہ بنائی۔

سری لنکن ٹیم نے پہلے میچ میں زمبابوے کو اور آخری میچ میں پاکستان کو شکست دی۔ فائنل سے قبل کپتان سلمان علی آغا اور سری لنکن کپتان داسن شناکا نے مقامی ہوٹل میں ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔

میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے، اور شائقین کرکٹ اس فائنل کے لیے کافی پرجوش ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔