ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

افغان طالبان کی درخواست پر سیز فائر کا اعلان

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
افغان طالبان کی درخواست پر سیز فائر کا اعلان

افغان طالبان کی درخواست پر سیز فائر کا اعلان

اسلام آباد: افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان نے آج شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے عارضی سیز فائر کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:۔ صدر مملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزارت خارجہ کے مطابق دو طرفہ تعمیری بات چیت کے ذریعے مسئلے کا مثبت حل تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ پاکستان کی جانب سے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق اور افغان طالبان کی جانب سے ممکنہ طور پر افغان وزیر خارجہ مذاکرات میں شریک ہوں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔