ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

پٹرول4.07،ڈیزل4.04 روپےمہنگا

👁️ 1 مرتبہ پڑھا گیا
پٹرول4.07،ڈیزل4.04 روپےمہنگا

پٹرول4.07،ڈیزل4.04 روپےمہنگا

وزارت خزانہ نے آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ڈیزل کی قیمت میں 4.04 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے اور اب اس کی قیمت 276.81 روپے فی لیٹر ہوگی۔

پیٹرول کی قیمت میں 4.07 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 268.68 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

یہ نئی قیمتیں رات 12 بجے کے بعد نافذ العمل ہوں گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔