ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

👁️ 1 مرتبہ پڑھا گیا
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کے لئے مقررکردی گئیں

۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں،

یہ بھی پڑھیں:۔ آزاد کشمیر:عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی مذاکرات بے نتیجہ،احتجاج برقرار

جسٹس انعام امین منہاس درخواستوں پر سماعت کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل روکنے کی بھی استدعا کر رکھی ہے,

جنوری میں بریت کی درخواستیں بھی عدالت میں دائر ہوئی تھیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔