ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین حادثہ،25زخمی

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین حادثہ،25زخمی

لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین حادثہ،25زخمی

لاہور سے راولپنڈی جانیوالی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کالا شاہ کاکو کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کالا شاہ کاکو کے قریب پیش آیا جہاں اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کی 4 بوگیاں ٹرین سے الگ ہو کر پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں 25 مسافر زخمی ہوئے۔

لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین حادثہ،25زخمی
لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین حادثہ،25زخمی

یہ بھی پڑھیں:۔ بیٹی سمیت بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل کی گاڑی مل گئی

امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا، زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین حادثہ،25زخمی
لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین حادثہ،25زخمی

یہ بھی پڑھیں:۔ 5اگست کا احتجاج ایک ملک گیر تحریک ہوگی،سلمان اکرم

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے واقعے کا نوٹس لیکر کی سی ای او ریلوے اور ڈی ایس ریلوے کو جائے حادثہ پر پہنچنے کی ہدایت کردی ہے،

لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین حادثہ،25زخمی
لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین حادثہ،25زخمی

وزیر ریلوے نے حادثہ کی انکوائری کرکے سات روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔