ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

پارک میں جھولا 2 ٹکڑے ہونے کی خوفناک ویڈیو وائرل

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
پارک میں جھولا 2 ٹکڑے ہونے کی خوفناک ویڈیو وائرل

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق طائف کے گرین ماؤنٹین پارک میں ایک جھولے پر کچھ افراد سوار تھے کہ جھولا دو ٹکڑے ہوگیا جس کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔ 9مئی مقدمات کا فیصلہ،196 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں

رپورٹ کے مطابق واقعے میں 23 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امدادکے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھولے پر متعدد خواتین و مرد حضرات سوار ہیں جب کہ جھولا ہوا میں جاتے ہی دو ٹکڑے ہوگیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔