ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان

اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان

غزہ میں لڑائی اُس وقت تک جاری رہے گی جب تک تمام مغوی واپس نہیں آجاتے۔

اسرائیل کے فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوگی۔ جنرل ضمیر کے مطابق، غزہ میں لڑائی اُس وقت تک جاری رہے گی جب تک تمام مغوی واپس نہیں آجاتے۔

یہ بھی پڑھیں:۔ 92 سالہ پال بیا مسلسل آٹھویں بار کیمرون کے صدر منتخب

انہوں نے کہا کہ فوج مستقبل کی جانب دیکھ رہی ہے لیکن ماضی کے تجربات اور سبق کو اپنے مشن میں شامل رکھنا ضروری ہے۔ جنرل ضمیر نے فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی اور مغویوں کی واپسی اور حماس کے خلاف آپریشن ہماری اولین ترجیح ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔