ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

لیہ میں زلزلے کے جھٹکے

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
لیہ میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب کے ضلع لیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے پورے ضلع میں محسوس کیے گئے

 

اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے، کچھ نے کلمہ طیبہ کا ورد کیا۔

یہ بھی پڑھیں:۔ گورنرخیبر پختونخوا کا گنڈا پوراستعفیٰ فوری منظور سے معذرت

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز لیہ کے مشرق میں تقریباً 50 کلومیٹر دور بتایا گیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔