ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

صادق سنجرانی کے والدانتقال کر گئے

👁️ 2 مرتبہ پڑھا گیا
صادق سنجرانی کے والدانتقال کر گئے

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد، آصف سنجرانی، انتقال کر گئے ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم آغا خان اسپتال کراچی میں زیرِ علاج تھے اور کافی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

سابق چیئرمین سینیٹ کے والد کے انتقال پر سیاسی حلقوں کی جانب سے گہرے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔