ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

دلہا سمیت بارات سیلاب میں پھنس گئی

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
دلہا سمیت بارات سیلاب میں پھنس گئی

عارف والا، دلہا سمیت بارات سیلاب میں پھنس گئی، ریسکیو ٹیموں نے نکال لیا
عارف والا میں دریائے ستلج کے سیلاب میں بارات پھنس گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بارات بلاڑہ ارجنکا کے علاقے میں سیلاب میں پھنسی جس کے بعد اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے دلہا اور باراتیوں کو سیلابی پانی سے نکال لیا۔ریسکیو کی ٹیم نے کشتیوں میں بارات کو منزل مقصود تک پہنچایا۔باراتیوں نے بروقت امداد ملنے پر ریسکیو ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔