مواد پر جائیں
تازہ ترین
اہم خبریں

پیٹرول 3 اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا،نئی قیمتوں کا اعلان

تحریر: muhammad aamir پڑھنے کا وقت: 1 منٹ 1
پیٹرول 3 اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا،نئی قیمتوں کا اعلان
پیٹرول 3 اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا،نئی قیمتوں کا اعلان
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، جس کے تحت پیٹرول 3 روپے جبکہ ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل اب 360 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 13 نومبر سے ہوگا۔

شیئر کریں:واٹس ایپایکسٹیلیگرام

اپنی رائے لکھیں