ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.36 🇪🇺 یورو ₨322.49 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.23 🇦🇪 درہم ₨75.80 🇨🇳 چینی یوان ₨41.12

چکوال میں موٹروے پر بس کھائی میں جا گری،8جاں بحق،18 زخمی

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
چکوال میں موٹروے پر بس کھائی میں جا گری،8جاں بحق،18 زخمی

چکوال میں موٹروے پر بس کھائی میں جا گری،8جاں بحق،18 زخمی

چکوال میں موٹروے پر ڈھوک سیال کے قریب بس کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 18 مسافر زخمی ہو گئے۔

چکوال میں موٹروے پر بس کھائی میں جا گری،8جاں بحق،18 زخمی
چکوال میں موٹروے پر بس کھائی میں جا گری،8جاں بحق،18 زخمی

ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس کو حادثہ موٹر وے پر ڈھوک سیال کے قریب پیش آیا اور بس بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی 18 افراد کو ٹراما سینٹر کلرکہار اور ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

چکوال میں موٹروے پر بس کھائی میں جا گری،8جاں بحق،18 زخمی
چکوال میں موٹروے پر بس کھائی میں جا گری،8جاں بحق،18 زخمی

ترجمان موٹروے پولیس کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی، حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔