مواد پر جائیں
تازہ ترین
جرائم

راول جھیل سے 24 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

تحریر: muhammadaamiraa49@gmail.com پڑھنے کا وقت: 1 منٹ 2
راول جھیل سے 24 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
راول جھیل سے 24 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

راول جھیل سے 24 سالہ لڑکی کی لاش برآمد-واقعے کے حوالے سے تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں تاکہ واقعے کی اصل وجوہات کا تعین کیا جاسکے۔

اسلام آباد میں تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں واقع راول جھیل میں ڈوبنے سے 24 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور طویل سرچ آپریشن کے بعد لڑکی کی لاش جھیل سے نکال لی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کی غرض سے جھیل میں چھلانگ لگائی۔
واقعے کے حوالے سے تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں تاکہ واقعے کی اصل وجوہات کا تعین کیا جاسکے۔

شیئر کریں:واٹس ایپایکسٹیلیگرام

اپنی رائے لکھیں