مواد پر جائیں
تازہ ترین
اہم خبریں

پیٹرول 1.54 روپے اور ڈیزل 2.16 روپے فی لیٹر مہنگا

تحریر: muhammadaamiraa49@gmail.com پڑھنے کا وقت: 1 منٹ 1
پیٹرول 1.54 روپے اور ڈیزل 2.16 روپے فی لیٹر مہنگا
پیٹرول 1.54 روپے اور ڈیزل 2.16 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرول 1.54 روپے اور ڈیزل 2.16 روپے فی لیٹر مہنگا-وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 27 اکتوبر سے ہوگا۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 54 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 379 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 27 اکتوبر کی رات 12 بجے سے ہوگا۔

شیئر کریں:واٹس ایپایکسٹیلیگرام

اپنی رائے لکھیں