اسلام آباد،راولپنڈی،آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5، گہرائی 148.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش تھا۔
یہ بھی پڑھیں:۔ حکومت سے مذاکرات کامیاب،جماعت اسلامی کا دھرنا ختم
سوات، مالاکنڈ، دیر، مردان، ہری پور، ایبٹ آباد اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔