ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.45 🇪🇺 یورو ₨322.14 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.15 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.25 🇦🇪 درہم ₨75.82 🇨🇳 چینی یوان ₨41.09

یوکرین پر روسی ڈرون حملہ،28ہلاک

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
یوکرین پر روسی ڈرون حملہ،28ہلاک

یوکرین پر روسی ڈرون حملہ،28ہلاک

یوکرین پر روسی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ رات سے اب تک 28 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرون حملے میں 28 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:۔ٹرمپ نے بھارت کی معیشت کو مردہ قرار دے دیا

ہنگامی امداد پہنچانے والے اداروں نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں 16 بچے بھی شامل ہیں۔

یوکرینی وزیراعظم یولیا سویریڈینکو نے بتایا کہ کیف میں ہلاک ہونے والے 28 افراد میں ایک 2 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔