اہم خبر
ABS24
نیوز
ABS24 News Network

علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی گئی،برطانوی میڈیا

👁️ 7 مرتبہ پڑھا گیا
علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی گئی،برطانوی میڈیا

علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی گئی،برطانوی میڈیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں سخت سکیورٹی میں ادا کی گئی۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نماز جنازہ جمعرات کے روز منعقد ہوئی جس میں ان کے اہل خانہ اور چند سرکاری حکام نے شرکت کی۔

تاہم اس خبر کی آزاد ذرائع سے ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی۔

یہ بھی واضح رہے کہ بعض غیر مصدقہ رپورٹس میں اس سے قبل دعویٰ کیا گیا تھا کہ علی خامنہ ای کی وفات 28 فروری کو ایران پر مبینہ امریکی حملے کے دوران ہوئی تھی، لیکن اس حوالے سے باضابطہ اور مستند تصدیق موجود نہیں ہے۔

حکام یا ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے اس معاملے پر کوئی حتمی بیان سامنے نہیں آیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔