ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.24 🇪🇺 یورو ₨321.39 🇬🇧 پاؤنڈ ₨372.43 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.20 🇦🇪 درہم ₨75.76 🇨🇳 چینی یوان ₨40.99

آزاد کشمیر،24 گھنٹوں میں تیندوے کا دوسرا حملہ

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
آزاد کشمیر،24 گھنٹوں میں تیندوے کا دوسرا حملہ

آزاد کشمیر،24 گھنٹوں میں تیندوے کا دوسرا حملہ

آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیان بالا میں تیندوے نے ایک بار پھر حملہ کردیا۔

 

رپورٹ کے مطابق ہٹیاں بالا آزاد کشمیر کے گاوں نلئی میں تیندوے نے حملہ کرکے ایک 17 سالہ نوجوان کو زخمی کردیا

 

یہ بھی پڑھیں:۔وزیراعظم کا خوارج کی فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

 

جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

یہ ایک ہفتے کے دوران ضلع ہٹیاں بالا میں تیندوے کی جانب سے کیا گیا دوسرا حملہ ہے۔

 

یاد رہے کہ 2 روز قبل بھی اسی علاقے میں ایک تیندوا گھر کے صحن سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا تھا

 

اور کچھ گھنٹوں بعد بچی کی لاش جھاڑیوں سے ملی تھی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔