مواد پر جائیں
تازہ ترین
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی 48 گھنٹوں میں رہائی متوقع

تحریر: muhammad aamir پڑھنے کا وقت: 1 منٹ 1
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی 48 گھنٹوں میں رہائی متوقع
فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی آئندہ 48 گھنٹوں میں طبی بنیادوں پر رہائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں بہنیں اس وقت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند ہیں۔ نورین نیازی کو چند روز قبل بلڈ پریشر بڑھنے پر طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کا علاج جاری رہا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کی رہائی کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے اہم ہو سکتے ہیں۔

شیئر کریں:واٹس ایپایکسٹیلیگرام

اپنی رائے لکھیں