مواد پر جائیں
تازہ ترین
کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے 102 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ

تحریر: muhammad aamir پڑھنے کا وقت: 1 منٹ 1
راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے 102 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ
راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے 102 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے 102 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ-پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے ابتدائی 2 وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز بنا لیے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے سیشن میں 20.1 اوورز کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 2 جبکہ محمد طحہ 6 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ اس سے قبل طیب عارف 57 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔

سری لنکا کی جانب سے ملان رتھنائیکے اور اسیتھا فرنینڈو نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

 

شیئر کریں:واٹس ایپایکسٹیلیگرام

اپنی رائے لکھیں