ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.17 🇪🇺 یورو ₨317.73 🇬🇧 پاؤنڈ ₨372.92 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.18 🇦🇪 درہم ₨75.74 🇨🇳 چینی یوان ₨40.97

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

👁️ 1 مرتبہ پڑھا گیا
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 

جھٹکے لگتے ہی لوگ گھروں، دکانوں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔