ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.17 🇪🇺 یورو ₨317.73 🇬🇧 پاؤنڈ ₨372.92 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.18 🇦🇪 درہم ₨75.74 🇨🇳 چینی یوان ₨40.97

اسکول ایک ہفتے کیلئے بند،نوٹی فکیشن جاری

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
اسکول ایک ہفتے کیلئے بند،نوٹی فکیشن جاری

اسکول ایک ہفتے کیلئے بند،نوٹی فکیشن جاری

محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا نے اسکول بند کرنے کا اعلامیہ بھی جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ بالائی علاقوں میں اسکولز 19 اگست سے 25 اگست تک بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ پہاڑی سرد ترین علاقوں کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات صرف ایک ماہ یعنی یکم جولائی سے 31 جولائی جبکہ میدانی علاقوں میں یہ تعطیلات 31 اگست تک ہوتی ہیں۔

اب جبکے پہاڑی علاقوں کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں تو خراب موسم اور ان علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کے خطرات کے پیش نظر بند کر دیے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔