مواد پر جائیں
تازہ ترین
انٹرنیشنل

سعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد انتقال کرگئیں

تحریر: muhammadaamiraa49@gmail.com پڑھنے کا وقت: 1 منٹ 2
سعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد انتقال کرگئیں
سعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد انتقال کرگئیں-مرحومہ کی نمازِ جنازہ ہفتے کے روز نمازِ عصر کے بعد دارالحکومت ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔

سعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد انتقال کرگئیں، نمازِ جنازہ ریاض میں ادا کی جائے گی سعودی عرب کے ایوانِ شاہی نے شہزادی الجوہرہ بنت فہد بن مشاری بن سعود بن جلوی آل سعود کے انتقال کی اطلاع دی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ ہفتے کے روز نمازِ عصر کے بعد دارالحکومت ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔

شیئر کریں:واٹس ایپایکسٹیلیگرام

اپنی رائے لکھیں