فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
30 اگست، 2025فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر گوجرانوالہ نے ان کا استقبال کیا۔ فیلڈ مارشل نے سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، ناروو...