سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عمران خان کے بیٹے کے دعوے کی تردید
02 اگست، 2025سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عمران خان کے بیٹے کے دعوے کی تردید سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں کوئی قیدی ہیپاٹائٹس سے متاثر نہیں، تمام قیدیوں کا ہیپاٹائ...