ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.24 🇪🇺 یورو ₨321.39 🇬🇧 پاؤنڈ ₨372.43 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.20 🇦🇪 درہم ₨75.76 🇨🇳 چینی یوان ₨40.99

اسلام آباد،راولپنڈی اوردیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
اسلام آباد،راولپنڈی اوردیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد،راولپنڈی اوردیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

رات گئے راولپنڈی ،اسلام آباد،چکوال، مری، اٹک، گوجرخان، ہری پور، کلرسیداں، تلہ گنگ، کالاباغ، کلرکہار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔

زیر زمین زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر جبکہ زلزلے کا مرکز روات سے مشرقی جنوب مشرقی 15 کلومیٹر کے فاصلے پر ریکارڈ کیا گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔