باجوڑ امن جرگہ:پہلادورختم،کل دوبارہ ہوگا
عمائدین کا کہنا تھاکہ جرگہ ارکان اورمشران دہشتگردوں کو علاقے سے نکالنے پر بات چیت کریں گے۔
جرگہ عمائدین کے مطابق باجوڑ امن جرگے کے مذاکرات کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا اور دوسرا راؤنڈ کل دوبارہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھں : گڈانی جیٹی کا پانی گلابی رنگ کا ہوگیا
جرگے میں ماموند کے تمام قبائل، مشران اورمقامی سیاسی رہنما شریک ہوئے۔ عمائدین کے مطابق شرکا سفید پرچم تھامے جرگے میں شریک ہوئے۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ تحصیل ماموند کے تمام اسکول سکیورٹی حالات کے پیش نظریکم سے 8 اگست تک بند رہیں گے۔