ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

پٹرول برقرار،ڈیزل14 روپے فی لیٹر سستا

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
پٹرول برقرار،ڈیزل14 روپے فی لیٹر سستا

پٹرول برقرار،ڈیزل14 روپے فی لیٹر سستا-آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔

کمی کے بعد فی لیٹر ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت 263 روپے 45 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔

وفاقی وزارت توانائی کے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے لاگو ہوں گی۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔