ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

فیلڈ مارشل سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

👁️ 1 مرتبہ پڑھا گیا
فیلڈ مارشل سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی کے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات کی، جس میں دونوں جانب سے باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں ممالک نے دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات کے دوران دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا گیا۔

برطانوی چیف آف جنرل سٹاف نے یادرگارِ شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔