ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.24 🇪🇺 یورو ₨321.39 🇬🇧 پاؤنڈ ₨372.43 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.20 🇦🇪 درہم ₨75.76 🇨🇳 چینی یوان ₨40.99

اسلام آباد،راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
اسلام آباد،راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

اس کے علاوہ پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے سے عوام میں خوف ہراس پھیل گیا، لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔