مواد پر جائیں
تازہ ترین
اہم خبریں

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.1

تحریر: muhammadaamiraa49@gmail.com پڑھنے کا وقت: 1 منٹ 1
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.1
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.1

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.1-زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز تاجکستان کے علاقے گرم چشمہ میں بتایا گیا ہے

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں تشویش پھیل گئی۔

زلزلے کے جھٹکے پاراچنار، لوئر دیر، مالاکنڈ، شبقدر، سوات، مانسہرہ اور ملحقہ علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ گلگت بلتستان میں دیامر، چلاس اور گردونواح کے علاقوں میں بھی زمین لرز اٹھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز تاجکستان کے علاقے گرم چشمہ میں بتایا گیا ہے۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 112 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

 

شیئر کریں:واٹس ایپایکسٹیلیگرام

اپنی رائے لکھیں