مواد پر جائیں
تازہ ترین
اہم خبریں

رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم شاہ گرفتار

تحریر: muhammadaamiraa49@gmail.com پڑھنے کا وقت: 1 منٹ 2
رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم شاہ گرفتار
رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم شاہ گرفتار

رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم شاہ گرفتار-گرفتاری کے دوران پولیس اہلکاروں اور مولانا نسیم شاہ کے درمیان مزاحمت بھی ہوئی۔

بنوں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم شاہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے دوران پولیس اہلکاروں اور مولانا نسیم شاہ کے درمیان مزاحمت بھی ہوئی۔

واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے، جس میں پولیس اہلکاروں کو مولانا نسیم شاہ کو اپنے ساتھ لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے مطابق گرفتاری کے وقت انہوں نے ہلکی مزاحمت کی، جس پر پولیس اہلکار انہیں زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ واقعے کے وقت رینجرز اہلکار بھی موقع پر موجود تھے۔

شیئر کریں:واٹس ایپایکسٹیلیگرام

اپنی رائے لکھیں