بھارت خطے کا غاصب، دہشت گردی کا سرپرست ہے،اقوام متحدہ میں پاکستان کا منہ توڑ جواب
28 ستمبر، 2025پہلگام واقعہ کے حوالے سے بے سروپا دعوے بھی سنے، پاکستان نے شفاف تحقیقات کی پیشکش کی، سیکنڈ سیکرٹری محمد راشدکا جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب...
پہلگام واقعہ کے حوالے سے بے سروپا دعوے بھی سنے، پاکستان نے شفاف تحقیقات کی پیشکش کی، سیکنڈ سیکرٹری محمد راشدکا جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب...