ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.24 🇪🇺 یورو ₨321.39 🇬🇧 پاؤنڈ ₨372.43 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.20 🇦🇪 درہم ₨75.76 🇨🇳 چینی یوان ₨40.99

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144 کے دوران اسلحے کی نمائش، ڈبل سواری، 5 سے زائد افراد کے اجتماع اور منہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں۔ لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین حادثہ،25زخمی

اعلامیہ میں انتظامیہ کی جانب سے میں مزید بتایا گیا ہے کہ صوبے بھر میں کالے شیشے والی گاڑیوں پر پابندی عائد ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔