مواد پر جائیں
تازہ ترین
اہم خبریں

باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سےبچہ جاں بحق

تحریر: muhammadaamiraa49@gmail.com پڑھنے کا وقت: 1 منٹ 1
باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سےبچہ جاں بحق
باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سےبچہ جاں بحق

باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سےبچہ جاں بحق-ریسکیو 1122 کے مطابق دونوں بچوں کا تعلق برخلوزو، تحصیل ماموند، ضلع باجوڑ سے ہے۔

باجوڑ: تحصیل ماموند کے علاقے برخلوزو میں فٹ بال گراؤنڈ پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک کمسن بچہ جاں بحق جبکہ اس کا چھوٹا بھائی زخمی ہوگیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق دونوں بچوں کا تعلق برخلوزو، تحصیل ماموند، ضلع باجوڑ سے ہے۔
ریسکیو اہلکاروں نے زخمی بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال خار منتقل کردیا۔

شیئر کریں:واٹس ایپایکسٹیلیگرام

اپنی رائے لکھیں